بھوں[2]

قسم کلام: اسم صوت

معنی

١ - بھونپو یا کسی پھونک سے بجائے جانے والی ساز کی آواز؛ گائے کے ڈکرانے یا کتے کے بھونکے کی آواز۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم صوت ١ - بھونپو یا کسی پھونک سے بجائے جانے والی ساز کی آواز؛ گائے کے ڈکرانے یا کتے کے بھونکے کی آواز۔ بھوں بھوں (مقامی) sound of a wind instrument;  deep bass sound (as of the lowing of a cow or the bark of a dog)